مہم میں 27544 چالان

مہم میں 27544 چالان

عدالت عالیہ کے حکم پر ٹریفک پولیس کی خصوصی مہم میں کم عمر ڈرائیوری پر 27544 چالان اور 13772000 روپے جرمانے کئے گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ساتھ ہی 26135 گاڑیاں بھی ضبط کی گئیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں