پولیو کے قطرے پلانے کے قانون کیخلاف درخواست مسترد

پولیو کے قطرے پلانے کے قانون کیخلاف درخواست مسترد

سندھ ہائیکورٹ نے پولیو کے قطرے پلانے کے قانون کے خلاف دائر درخواست مسترد کرتے ہوئے درخواست گزار بسمہ نورین پر 25 ہزار جرمانہ عائد کر دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)عدالت نے درخواست گزار پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ جب آپ کو قانونی معاملات کی آگاہی نہیں تو کس طرح قانون پر بات کرسکتی ہیں؟۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں