ڈاکٹر عاصم کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

ڈاکٹر عاصم کی حاضری سے  استثنیٰ کی درخواست منظور

احتساب عدالت نے چیئرمین سندھ ہائر ایجوکیشن ڈاکٹر عاصم حسین اور دیگر کیخلاف جامشورو جوائنٹ وینچر لمیٹڈ (جے جے وی ایل) میں 17 ارب روپے کرپشن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ریفرنس میں ڈاکٹر عاصم کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر تے ہوئے سماعت دو نومبر تک ملتوی کردی۔ دوران سماعت ریفرنس میں نامزد ملزمان ڈاکٹر عاصم حسین پیش نہیں ہوئے، جبکہ ریفرنس میں نامزد دیگر ملزمان زوہیر صدیقی، شعیب وارثی و دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں