نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- لاہور:کینال روڈپرٹریفک روانی سست روی کاشکار
  • بریکنگ :- جیل روڈسےمال روڈتک ٹریفک بری طرح متاثر،گاڑیوں کی قطاریں
  • بریکنگ :- گڑھی شاہو،دھرم پورہ ،زمان پارک ،مال روڈپرٹریفک جام
  • بریکنگ :- لاہور:جیل روڈ،مولاناظفرعلی روڈ پربھی ٹریفک جام
  • بریکنگ :- لاہور:مغلپورہ جانےوالی ٹریفک بھی شدیدمتاثر
Coronavirus Updates

وفاقی حکومت سے جواب طلب

وفاقی حکومت سے جواب طلب

دنیا اخبار

سندھ ہائیکورٹ نے سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) سے برطرفی کے خلاف درخواست پر سیکریٹری صنعت و دیگر مدعا علیہان کو 25اکتوبر تک نوٹس جاری کردیئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)فاضل عدالت نے وفاقی حکومت سے آئندہ سماعت تک جواب طلب کرلیا۔ پیر کو جسٹس عرفان سعادت خان کی سر براہی میں دو رکنی بینچ نے محمد عارف سمیت دیگر کی درخواست کی سماعت کی۔ سماعت کے موقع پر درخواست گزاروں کے وکیل سید شعاع النبی ایڈووکیٹ نے عدالت کو آگاہ کیا کہ محمد عارف اور کامران سمیت دیگر درخواست گزاروں کو سن کوٹہ پر بھرتی کیا گیا تھا اور سپریم کورٹ کے حکم بعد دیگر ملازمین کے ساتھ درخواست گزاروں کو بھی برطرف کردیا گیا جبکہ سپریم کورٹ کے حکم کا اطلاق سن کوٹہ پر بھرتی ہونے والے ملازمین پر نہیں ہوتا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں