دوافسران کی تقرریاں

دوافسران کی تقرریاں

ایڈیشنل آئی جی کراچی عمران یعقوب منہاس نے ایک حکم نامے کے تحت سید اختر عباس کو ڈی ایس پی بغدادی جبکہ آغا اصغرعلی کو ڈی ایس پی جمشید کوارٹرز تعینات کردیا ہے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل آئی جی کراچی عمران یعقوب منہاس نے ایک حکم نامے کے تحت سید اختر عباس کو ڈی ایس پی بغدادی جبکہ آغا اصغرعلی کو ڈی ایس پی جمشید کوارٹرز تعینات کردیا ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں