تعزیتی ریفرنس آ ج ہوگا

تعزیتی ریفرنس آ ج ہوگا

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے سینئر پروگرام منیجر عبدالباری خان غوری کا تعزیتی ریفرنس آ ج (جمعرات کو) شام 6 بجے جون ایلیا لان میں منعقد کیا جا رہا ہے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے سینئر پروگرام منیجر عبدالباری خان غوری کا تعزیتی ریفرنس آ ج (جمعرات کو) شام 6 بجے جون ایلیا لان میں منعقد کیا جا رہا ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں