کے پی او میں سامان جل گیا

کے پی او میں سامان جل گیا

شارع فیصل پر واقع کراچی پولیس آفس کی عمارت میں بدھ کی صبح سویرے کباڑ کے سامان میں لگنے والی آگ سے پرانا سامان جل گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایک فائر ٹینڈر کی مدد سے آگ پر قابو پا لیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں