نواب شاہ،اسپتال میں ڈانس پارٹی پر دو ملازمین معطل

نواب شاہ،اسپتال میں ڈانس  پارٹی پر دو ملازمین معطل

نواب شاہ کے نواحی گاوُں حسن جمالی کے سرکاری اسپتال کے عملے کی مبینہ آشیرباد سے غیر اخلاقی ڈانس پارٹی کی وائرل وڈیو نے انتظامیہ کی غفلت کی قلعی کھول دی

نواب شاہ(نمائندہ دنیا)محفل رات گئے تک جاری رہی جس میں شریک نوجوان موج مستیاں کرتے رہے ۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر شہید بینظیر آباد ڈاکٹر دولت جمالی نے ڈانس پارٹی کے انعقاد پر اسپتال کے دو ملازمین کو معطل کرکے واقعے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں