محراب پور،مہنگائی سے تنگ نوجوان نے اپنی موٹرسائیکل جلا ڈالی

محراب پور،مہنگائی سے تنگ نوجوان نے اپنی موٹرسائیکل جلا ڈالی

ابڑاں شہر میں پٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد مشتعل نوجوان لالہ نوید خاص خیلی نے منی پٹرول پمپ کے باہر اپنی موٹر سائیکل پر پٹرول چھڑک کراسے آگ لگا دی

محراب پور (نمائندہ دنیا) منی پٹرول پمپ پر کام کرنے والے ملازمین اور شہریوں نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھائی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں