وحدت مسلمین کے زیر اہتمام جلوسوں کا پرتپاک استقبال

وحدت مسلمین کے زیر اہتمام جلوسوں کا پرتپاک استقبال

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر میں جشن میلاد النبیؐ کے جلوسوں کا پرتپاک استقبال کیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے مختلف مقامات پر استقبالیہ کیمپ اور سبیلوں کا اہتمام بھی کیا گیا۔ ملیر جعفرطیار، جوگی موڑ، لانڈھی کورنگی، عوامی کالونی، محمود آباد سمیت دیگر علاقوں میں مجلس وحدت مسلمین کراچی کے عہدیداران اور علمائے کرام نے استقبالیہ کیمپ، سبیلیں لگائیں اور دن بھر جلوسوں میں شریک رہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں