درخواست گزار کے وکیل سے جواب الجوب طلب

درخواست گزار کے وکیل سے جواب الجوب طلب

سندھ ہائیکورٹ نے ہائوسنگ سوسائٹی کے نام پر عوام سے بڑے پیمانے پر فراڈ سے متعلق کیس میں حاجی آدم جوکھیو اور اس کے بیٹے لعل محمد جوکھیو کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں (ای سی ایل) میں شامل کرنے کے خلاف دائر درخواست پر نیب کے جواب پر درخواست گزار کے وکیل سے جواب پر جواب الجوب طلب کرلیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے ہائوسنگ سوسائٹی کے نام پر عوام سے بڑے پیمانے پر فراڈ سے متعلق کیس میں حاجی آدم جوکھیو اور اس کے بیٹے لعل محمد جوکھیو کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں (ای سی ایل) میں شامل کرنے کے خلاف دائر درخواست پر نیب کے جواب پر درخواست گزار کے وکیل سے جواب پر جواب الجوب طلب کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں