لفٹ میں نوجوان کی ہلاکت میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

لفٹ میں نوجوان کی ہلاکت میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے لائٹ ہائوس کے قریب واقع برہانی اسپتال میں لفٹ میں پھنس کر نوجوان کی ہلاکت سے متعلق میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بدھ کو جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت کے روبرو لائٹ ہاؤس کے قریب واقع برہانی اسپتال میں لفٹ میں پھنس کر نوجوان کی ہلاکت سے متعلق مقدمے کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے میڈیکل بورڈ کو جاں بحق نوجوان کے معاملے پر 6 نومبر تک رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں