کرنٹ لگنے سے مزدور جاں بحق

کرنٹ لگنے سے مزدور جاں بحق

کورنگی چمڑا چورنگی کے قریب کمپنی میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے 26 سالہ محمد فیضان ولد اخلاق احمد چل بسا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ادھر ڈرگ روڈ ریلوے کی حدود ملیرسٹی ولایت علی شاہ مزار کے قریب ٹرین سے کٹ کر ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں