اخبار فروش کا اسٹال بھی توڑ دیاگیا

اخبار فروش کا اسٹال بھی توڑ دیاگیا

سعود آباد میں تجاوزات کے خلاف کارروائی کے دوران وہاں قائم اخبار فروش کے اسٹال کو توڑ دیا گیا اور اندر موجود سامان باہر پھینک دیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مرکزی انجمن اخبار فروشاں کی جانب سے واقعہ کی سخت مذمت کی گئی اور کہا گیا کہ مذکورہ اخبار فروش غلام مصطفی کے پاس اسٹال کا اجازت نامہ موجود ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں