وزیر اعلیٰ ہائوس میں میلادالنبیؐ کا اہتمام

وزیر اعلیٰ ہائوس میں میلادالنبیؐ کا اہتمام

وزیراعلیٰ ہاؤس میں میلاد النبیؐ کا اہتمام کیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جس میں معروف نعت خواں، مفتی و علما کرام، غیرملکی سفارتکاروں سمیت دیگر نے شرکت کی۔ معروف نعت خواں صدیق اسماعیل و دیگر نے نعتیں پڑھیں۔ وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے پروگرام میں شرکت پر شرکا کا شکریہ ادا کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں