باپ کے قتل کا مقدمہ درج
گلشن اقبال میں باپ کے قتل اور والدہ کو زخمی کرنے میں ملوث سفاک بیٹے کے خلاف بھائی کی مدعیت میں عزیز بھٹی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملزم نے گزشتہ روز گھر میں سوتے ہوئے بوڑھے والد کو ہاون دستے سے تشدد کے بعد سر پر پے درپے وارکر کے قتل کردیا تھا۔