حکومت سنتی اور عمل نہیں کرتی، فائق شاہ

حکومت سنتی اور عمل نہیں کرتی، فائق شاہ

امن ترقی پارٹی کے چیئرمین محمد فائق شاہ نے کاروباری طبقات سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدانتظامی، عالمی معاشی دباؤ اور ناجائز منافع خوری مہنگائی کی تین بڑی وجوہات ہیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کسی حکومت، جماعت اور ادارے کے پاس متبادل حل نہیں ہے ، حکومت سنتی اور عمل نہیں کرتی، اپوزیشن سیاسی مفادات کے لیے ایشو تلاش کرتی ہے ، عوام درمیان میں پس رہے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں