ای اوبی آئی کے قائم مقام ڈائریکٹر کی موٹرسائیکل چوری

ای اوبی آئی کے قائم مقام  ڈائریکٹر کی موٹرسائیکل چوری

ای او بی آئی کے قائم مقام ڈائریکٹر فنانس ڈپارٹمنٹ (پنشن) اشفاق عالم کی نئی موٹر سائیکل صدر کے علاقے سے چوری ہوگئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اشفاق عالم ای او بی آئی ایمپلائز پنشن فنڈ ٹرسٹ کے اکاؤنٹس کے آڈٹ کے لئے میسرز ابراہیم شیخ اینڈ کمپنی کے دفتر واقع راجہ غضنفر علی خاں روڈ صدر کراچی گئے تھے کہ واپسی پر موٹر سائیکل غائب پائی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں