آمدن سے زائد اثاثے ریفرنس میں ملزمان کو پیش کرنے کاحکم

آمدن سے زائد اثاثے ریفرنس  میں ملزمان کو پیش کرنے کاحکم

احتساب عدالت نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج سمیت دیگر کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق ریفرنس میں آئندہ سماعت پر ملزمان کو پیش ہونے کا حکم دی دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) منگل کو آغا سراج درانی سمیت 11 ملزمان عدالت میں پیش نہیں ہوئے ۔ عدالتی عملہ ملزمان کو آوازیں لگاتا رہا، آغا سراج درانی سمیت ملزمان کے وکلا نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کردی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں