کرنٹ لگنے سے لڑکاچل بسا

کرنٹ لگنے سے لڑکاچل بسا

اورنگی ٹاؤن ساڑھے 11نمبر قباء مسجد کے قریب دکان کے اندر کام کے دوران کرنٹ لگنے سے بچہ جاں بحق ہوگیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جس کی شناخت 14 سالہ ذاکر ولد عبداللطیف کے نام سے ہوئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں