ڈاکوؤں نے خواتین کو لوٹ لیا

ڈاکوؤں نے خواتین کو لوٹ لیا

جامعہ ملیہ ریواڑی بیکری کے قریب پک اینڈ ڈراپ وین کو لوٹ لیا گیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )وین میں چار خواتین سوار تھیں،دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار ڈاکوخواتین پرس، موبائل فون اور نقدی لے کر فرار ہو گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں