لفٹ سے گرکرنوجوان جاں بحق

لفٹ سے گرکرنوجوان جاں بحق

سائٹ ایریا میں کمپنی کے اندر لفٹ سے گر کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)متوفی کی شناخت 22سالہ حمزہ ولد خیر محمد کے نام سے ہوئی ۔ متوفی کے ورثا نے کمپنی کے باہر احتجاج کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں