رعنا لیاقت کالج کی انچارج پرنسپل کو شوکاز نوٹس

رعنا لیاقت کالج کی انچارج  پرنسپل کو شوکاز نوٹس

محکمہ کالجز نے رعنا لیاقت کالج کی انچارج پرنسپل کو شوکاز نوٹس جاری کردیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گرلز کالج میں غیر قانونی تعمیرات اور درختوں کو کاٹ کر فروخت کرنے کی شکایات ہیں۔کالج ملازمین کے پنشن کیسز سمیت ڈیلی روٹین کیسز کے مسائل بھی حل نہیں کیے جاتے ۔سات روز میںجواب محکمہ کالجز کے دفتر جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں