پہلی مجسمہ سازی کی نمائش آج شروع ہوگی

پہلی مجسمہ سازی کی نمائش آج شروع ہوگی

سندھ کے محکمہ ثقافت کی طرف سے ’’تراش‘‘ کے عنوان کے تحت پہلی مجسمہ سازی کی نمائش آج شروع ہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)نمائش کا آغاز سمبارا آرٹ گیلری میں ہو رہا ہے۔ 31 اکتوبر تک جاری رہنے والی پانچ روزہ نمائش میں تقریباً 80 ابھرتے ہوئے مجسمہ سازوں اور 15 سینئر مصوروں کے شاہکار فن پارے نمائش کے لیے پیش کیے جائیں گے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں