سوئی سدرن اور قومی جامعہ برائے کمپیوٹر میں مفاہمت

سوئی سدرن اور قومی جامعہ  برائے کمپیوٹر میں مفاہمت

سوئی سدرن گیس کمپنی اور قومی جامعہ برائے کمپیوٹر وعلوم ظہوری سائنس کے درمیان مفاہمت طے پاگئی

کراچی (بزنس رپورٹر) اس اقدام کا مقصد انڈسٹری اوراکیڈمیا اور خاص طور پر ریسرچ و ڈیولپمنٹ کے شعبے میں حائل فاصلوں کو ختم کرنا ہے۔ یونیورسٹی کی نمائندگی ان کے کراچی کیمپس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر عاطف طاہر اور دیگر فیکلٹی ممبران نے کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں