لیاقت آسکانی کی ایم ڈی واٹربورڈ سے ملاقات
منیجنگ ڈائریکٹر کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ انجینئر اسد اللہ خان سے وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے کچی آبادی لیاقت آسکانی کی قیادت میں آنے والے وفد کی ملاقات
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملاقات کے دوران فراہمی و نکاسی آب کے سلسلے میں درپیش مسائل پر بات چیت کی گئی ۔اس موقع پر چیف انجینئر سیوریج آفتاب چانڈیو، ایگزیکٹو انجینئر امداد مگسی اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔ ایم ڈی نے وفد سے فراہمی و نکاسی آب سے متعلق مسائل سنے۔