سندھ گورنر کپ اوپن گالف چیمپئن شپ کا افتتاح

 سندھ گورنر کپ اوپن گالف چیمپئن شپ کا افتتاح

گورنر سندھ نے چار روزہ سندھ گورنر کپ اوپن گالف چیمپئن شپ 2021کا افتتاح کردیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیمپئن شپ 25نومبر سے 28نومبر 2021 تک جاری رہے گی۔ اس ٹورنامنٹ میں دنیا بھر سے 300گالف کھلاڑی شرکت کررہے ہیں جن میں سے 150پروفیشنل کھلاڑی ہیں۔ ٹورنامنٹ میں 90 لاکھ روپے کے کیش انعامات رکھے گئے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں