آل کار پاکستان کیریئر ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا فیصلہ واپس لے لیا

آل کار پاکستان کیریئر ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا فیصلہ واپس لے لیا

آل کار پاکستان کیریئر ایسوسی ایشن کی جانب سے قیمتی گاڑیوں کو اتارے جانے کے واقعہ کے خلاف احتجاجی طور پر ہڑتال کا فیصلہ واپس لے لیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایس ایس پی اے وی ایل سی بشیر بروہی کے مطابق نوشہرو فیرز اور مٹیاری میں کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں ملزمان کیریئر سے اتار کر فرار ہو گئے تھے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں