ثانوی تعلیمی بورڈ میں محفل میلاد مصطفی ؐکانفرنس

ثانوی تعلیمی بورڈ میں محفل  میلاد مصطفی ؐکانفرنس

سرکار دو عالمؐ کی محبت اور آپؐ کی تعلیمات پر عمل کرنا عین ایمان ہے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) یہ بات ثانوی تعلیمی بورڈ کے چیئرمین سید شرف علی شاہ نے بورڈ کی سماعت گاہ میں ہونے والی سالانہ محفل میلاد مصطفیؐ کانفرنس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے مزید کہا کہ حضورؐکی ذات اقدس ہم سب کیلئے کامل نمونہ ہے ،محبت رسول کا تقاضا ہے کہ ہم محفل میلاد النبیؐ منائیں اور سیرت النبی ؐ اپنائیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں