ذوالفقار علی کورائی کو پی ایچ ڈی کی ڈگری دینے کی منظوری

ذوالفقار علی کورائی کو پی ایچ  ڈی کی ڈگری دینے کی منظوری

جامعہ کراچی نے قومی ادارہ برائے امراض قلب کے کوآرڈی نیٹر ذوالفقار علی کورائی کو پبلک ایڈمنسٹریشن میں پی ایچ ڈی کی ڈگری دینے کی منظوری دے دی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے حالیہ تعلیمی اور تحقیقی بورڈ کے اجلاس میں ذوالفقار علی کورائی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پسماندہ ضلع سے تعلق ہونے کے باوجود میں نے مسلسل کوشش کے ذریعے یہ اعلیٰ ڈگری حاصل کی ۔ ذوالفقار علی کورائی نے مزید کہا کہ میری خواہش ہے کہ اور بھی نوجوان اعلیٰ تعلیم کے میدان میں آگے آئیں اور اپنے پسماندہ علاقوں میں بنیادی تعلیم کی فراہمی میں اپنا کردار ادا کریں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں