موٹرسائیکل سوار ملزمان کی گاڑی میں سوار افراد سے لوٹ مارکی کوشش

موٹرسائیکل سوار ملزمان کی گاڑی میں سوار افراد سے لوٹ مارکی کوشش

بفرزون میں دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار ملزمان نے گاڑی میں سوار افراد سے لوٹ مار کوشش کی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اس دوران گھروں سے ملزمان پر سامان پھینکنا شروع کردیا گیا، جس پر وہ فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔ فوٹیج منظر عام پر آگئی، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چار ملزمان نے بفرزون میں گھر کے باہر موجود گاڑی میں خاتون سمیت دیگر افراد سوار تھے کہ دو اطراف سے گھیر لیا اور اسلحے کے زور پر لوٹ مار شروع کردی۔ اس دوران وہاں موجود افراد نے شور مچادیا اور گھر کے اندر سے ملزمان پر سامان پھینکنا شروع کردیا جس پر وہ گھبرا گئے اور فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں