نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- پاکستان کرپشن رینکنگ میں 16درجےاوپرچلاگیا،سلیم مانڈوی والا
  • بریکنگ :- رپورٹ نےحکمران جماعت کوبےنقاب کردیا،سلیم مانڈوی والا
  • بریکنگ :- رپورٹ سےپیپلزپارٹی کےخدشات درست ثابت ہوئے،سلیم مانڈوی والا
  • بریکنگ :- حکومت ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پروضاحت دے،سلیم مانڈوی والا
Coronavirus Updates

رشوت خوری کے الزامات پر تین پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ

رشوت خوری کے الزامات پر تین پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ

قومی شاہراہ پر گاڑیوں کے مسافروں سے چیکنگ کے بہانے رشوت خوری کی شکایات پر ایس ایس پی سکھر عرفان علی سموں نے جھانگروتھانے کے پولیس اہلکاروں امجد علی آخوند، منصور احمد کوروائی اور زاہد حسین میرانی کے خلاف مقدمہ درج کرادیا ہے

روہڑی (نمائندہ دنیا) واضح رہے قومی شاہراہ پر آنے جانیوالی گاڑیوں میں سوار مسافروں سے چیکنگ کے بہانے پولیس اہلکار وں کی جانب سے مختلف حربے استعمال کرکے رشوت خوری کی شکایات عام پائی جاتی ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں