حیدرآباد، ٹرین کا انجن پٹڑی سے اتر گیا

حیدرآباد، ٹرین کا انجن پٹڑی سے اتر گیا

میرپوخاص سے حیدرآباد آ نیوالی ماروی ایکسپریس کا انجن حیدرآباد ریلوے اسٹیشن کے قریب لوپ لائن سے اتر گیا

حیدرآباد(نمائند ہ دنیا)انجن کے ساتھ بوگیاں نہیں لگی ہوئی تھیں ، کسی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں ملی، کچھ دیر کی جدو جہد کے بعد انجن واپس پٹریوں پر چڑھاکر ریلوے ٹریفک بحال کردیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں