نرسز کی مطالبات کی عدم منظوری پراحتجاج کی دھمکی

نرسز کی مطالبات کی عدم منظوری پراحتجاج کی دھمکی

صوبے بھر کی نرسز نے کئی برس سے مطالبات منظور نہ ہونے پر احتجاج کی دھمکی دے دی ہے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)تفصیلات کے مطابق نرسزکے ایک گروپ نے 30 نومبر منگل سے سندھ بھر احتجاج کرنے کا اعلان کردیا جبکہ نرسز کے دوسرے گروپ نے احتجاج سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔ سندھ ینگ نرسز ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ محکمہ صحت نے مطالبات منظور نہیں کئے، احتجاج ضرور ہوگا، سندھ بھر میں نرسز کام کرتی رہیں گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں