حادثے میں لڑکا جاں بحق

حادثے میں لڑکا جاں بحق

شیرشاہ پل کے قریب ٹریفک حادثہ، ٹرک کی ٹکرسے ایک بچہ جاں بحق ہوگیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)متوفی کی شناخت 13سالہ صغیر ولد انعام بخش کے نام سے ہوئی جوشیر شاہ کا رہائشی تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں