اسٹریٹ لائٹس کی مرمت

اسٹریٹ لائٹس کی مرمت

ضلع شرقی کو روشنی سے آویزاں کرنے کے اقدامات جاری ہیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایڈمنسٹریٹرشرقی نے شہید ملت روڈ اور علامہ اقبال روڈ پر اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب ومرمت کے کاموں کے معائنہ کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں