نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- ہرتھانےکاپولیس بجٹ منظورہوتاہے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- منظورشدہ بجٹ تھانے کونہیں دیاجاتا،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- تھانیدارکے پاس قلم اورسیاہی کےپیسے نہیں ہوتے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- یقینی بنایا ہے کہ فنڈتھانےکوہی دیاجائےگا،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- شواہد کی ریکارڈنگ کیلئےکئی دن درکار ہوتے ہیں،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- انگلینڈمیں شواہدجمع کرنےکیلئےلائیوریکارڈنگ ہوتی ہے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- بیرون ملک یاشہررہنےوالوں کےبیان ویڈیولنک کےذریعے ریکارڈہوں گے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- ان کیسز پر توجہ دی جائے گی جن میں شواہدموجود ہوں گے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- عادی مجرموں سے پلی بارگین نہیں کی جائےگی،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- 5سال کی سزاپانےوالا 20 سال تک سزاکاٹتارہتا ہے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- اس نظام میں جج فیصلہ کرےگاجرم کی نوعیت کیا ہے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- پلی بارگین چھوٹے جرائم کیلئے ہے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- مقصد یہ ہےبڑےجرائم پرتوجہ دی جاسکے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- لوئرکورٹس میں وکلاکےالتوالینےسےفیصلوں میں تاخیرہوتی ہے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- گواہوں کے تحفظ کی بھی پالیسی بنادی گئی ہے،فروغ نسیم
Coronavirus Updates

سانحہ مہران ٹاؤن،ملزم کو اشتہاری قرار دینے کا حکم

سانحہ مہران ٹاؤن،ملزم کو اشتہاری قرار دینے کا حکم

جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے سانحہ مہران ٹاؤن فیکٹر آتشزدگی کیس میں ملزم زاہد حسین کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنے کا حکم دے دیا

کراچی (اسٹا ف ر پورٹر )نامزد ملزم کے ڈی اے ایگزیکٹو انجینئر زاہد حسین عدالت میں پیش نہیں ہوئے ،عدالت نے پولیس سے 13 دسمبر تک رپورٹ طلب کرلی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں