ینگ نرسز کا مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا

ینگ نرسز کا مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا

ینگ نرسز ایسوسی ایشن سندھ کے تحت اپنے مطالبات کی منظوری کے لئے منگل کو پریس کلب کے باہر دھرنا دیا گیاجس میں بڑی تعداد میں نرسوں نے شرکت کی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اس موقع پر شدید نعرے بازی بھی کی گئی ۔نرسوں نے اسپتالوں میں وارڈوں کا بائیکاٹ کیا جبکہ مطالبات کی عدم منظوری پر آئی سی یو اور شعبہ حادثات کا بھی بائیکاٹ کیا جائے گا، ایسوسی ایشن کے تحت جمعرات کو وزیر اعلیٰ ہاؤس پر دھرنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں