جامعہ کراچی نے فارم جمع کرانے کی تاریخوں کا اعلان کردیا

جامعہ کراچی نے فارم جمع کرانے  کی تاریخوں کا اعلان کردیا

انچارج ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمیشنزجامعہ کراچی ڈاکٹر صائمہ اختر کے مطابق ڈاکٹر آف فارمیسی (مارننگ و ایوننگ پروگرام)اوربی ای،بی ایس،بی ایڈ،ڈاکٹر آف فزیکل تھراپی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)،بی اے ،ایل ایل بی اور بی ایس تھرڈ ایئر میں داخلوں کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں3 دسمبر تک جبکہ شعبہ ویژول اسٹڈیز میں داخلوں کیلئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 2 دسمبر تک توسیع کردی گئی ہے،خواہشمند طلبہ داخلہ فارم آن لائن جمع کراسکتے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں