سالانہ محفل میلادالنبیؐ

سالانہ محفل میلادالنبیؐ

جامعہ این ای ڈی کے تحت بیسویں سالانہ محفل میلادالنبیؐ کا انعقاد کیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) علامہ سید مظفر حسین شاہ قادری نے مرکزی خطاب کیا جبکہ معروف نعت خوانوں نے گلہائے عقیدت پیش کیے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں