بوگی پٹڑی سے اتر گئی

بوگی پٹڑی سے اتر گئی

کراچی کینٹ اسٹیشن پر واشنگ لائن سے نکلنے والی کراچی ایکسپریس کی ایک بوگی پٹڑی سے اتر گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جس کے باعث پلیٹ فارم نمبر 7 اور 8 مکمل بلاک ہوگیا۔ریلیف ٹرین سے ٹریک کلیئر کیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں