اراضی کیس میں سی اے اے سے تحریری جواب طلب

اراضی کیس میں سی اے اے سے تحریری جواب طلب

سندھ ہائی کورٹ نے سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کو اراضی سے متعلق کیس میں تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دیدیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سول ایوی ایشن کے وکیل نے موقف دیا کہ سپریم کورٹ نے تمام اراضی واگزار کرا دی، 4 افسران کو جیل بھیجا جا چکا۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد تنازع ختم ہوگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں