آرام باغ پارک میں باسکٹ بال کورٹ بنانے کا اعلان

آرام باغ پارک میں باسکٹ  بال کورٹ بنانے کا اعلان

کمشنر کراچی محمد اقبال میمن کا صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کے لئے کھیل اور کھلاڑیوں سے ہر ممکن تعاون کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آرام باغ پارک میں گرلز ٹیبل ٹینس اور باسکٹ بال کورٹ کی تعمیر کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بچیوں اور خواتین کو بھی صحت مند سرگرمیوں کی فراہمی کو یقینی بنا یا جائیگا ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے آرام باغ میں ’’شاہ عبدالطیف بھٹائی ؒ ایس ایس بی کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ‘‘ کے کوارٹر فائنل سے قبل اچانک دورے پر کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں