جواب الجواب جمع کرانے کی ہدایت
سندھ ہائی کورٹ نے چارجڈ پارکنگ مافیا کے خلاف دائر درخواست پر درخواست گزار کو ڈی ایم سی ساؤتھ کے جواب پر جواب الجواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے چارجڈ پارکنگ مافیا کے خلاف دائر درخواست پر درخواست گزار کو ڈی ایم سی ساؤتھ کے جواب پر جواب الجواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔