لاڑکانہ میں قانون کی کتابوں کا میلہ

لاڑکانہ میں قانون  کی کتابوں کا میلہ

لاڑکانہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے قانون اور وکالت سے وابستہ چار روزہ کتابی میلے کا انعقاد کیا گیا

لاڑکانہ(بیورورپورٹ) جس کا افتتاح ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاڑکانہ سید شرف الدین شاہ نے کیا، میلے میں رکھی گئی کتابوں پر 35 سے 50 فیصد رعایت بھی دی جارہی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں