تیز رفتارگاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق

تیز رفتارگاڑی کی ٹکر سے  موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق

نیشنل ہائی وے رزاق آباد پولیس ٹریننگ سینٹر کے قریب موٹر سائیکل سوار نوجوان کو تیز رفتار گاڑی نے کچل دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) متوفی کی لاش جناح اسپتال پہنچائی گئی، جہاں شناخت 30 سالہ قاضی تیمور کے نام سے کی گئی۔ متوفی سینئرصحافی قاضی نصیر عالم کے چھوٹے بھائی اور گلشن حدید کے رہائشی تھے۔ نمازہ جنازہ آج بعد نماز جمعہ باب رحمت مسجد گلشن حدید فیز 2 میں ادا کی جائے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں