میٹھادر سے ایک شخص کی لاش برآمد

میٹھادر سے ایک شخص کی لاش برآمد

میٹھادر سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) تفصیلات کے مطابق میٹھادر کے علاقے بولٹن مارکیٹ نزد کپڑا مارکیٹ سے ایک شخص کی لاش ملی، جسے پولیس نے سول اسپتال منتقل کیا، جہاں متوفی کی شناخت 65سالہ رفیق ولد جان محمد کے نام سے ہوئی۔ پولیس کے مطابق ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ متوفی کی موت طبعی طورپر ہوئی، تاہم پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعدلاش سردخانے منتقل کردی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں