کرنٹ لگنے سے مزدور چل بسا
کورنگی صنعتی ایریا تھانے کی حدود کورنگی چمڑا چورنگی کے قریب کمپنی کے اندر کام کے دوران کرنٹ لگنے سے مزدور غنی سعید ولد نعمت نور جاں بحق ہوگیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورنگی صنعتی ایریا تھانے کی حدود کورنگی چمڑا چورنگی کے قریب کمپنی کے اندر کام کے دوران کرنٹ لگنے سے مزدور غنی سعید ولد نعمت نور جاں بحق ہوگیا۔