کشتی میں سفرکے دوران ماہی گیرجاں بحق

کشتی میں سفرکے دوران ماہی گیرجاں بحق

سمندر میں کشتی میں سفر کے دوران ایک شخص جاں بحق ہوگیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ماڑی پور پولیس کے مطابق فرحان ولد جعفر ہاکس بے کے سمندر میں ماہی گیری کے دوران کشتی میں دوران سفر جاں بحق ہوگیا، جس کی لاش کو سول اسپتال لایا گیا۔ پوسٹ مارٹم کے بعد موت کی اصل وجہ سامنے آسکے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں