ٹرین سے کٹ کر ایک شخص جاں بحق
ڈرگ روڈ ریلوے کی حدود ملیر کالا بورڈ ریلوے ٹریک پر ٹرین سے کٹ کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر)لاش کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق متوفی کی عمر 60 سال کے قریب ہے اور فوری طورپرشناخت نہیں ہوسکی۔